the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم بل انگلش نے 23 ستمبر کو ملک میں پارلیمانی انتخابات کرانے کا آج اعلان کیا۔گزشتہ ماہ سابق وزیر اعظم جان کی کے استعفی کے بعد ملک کے وزیر اعظم بننے والے مسٹر بل انگلش کے اعلان



کے بعد گزشتہ آٹھ سال سے اقتدار پر قابض نیشنل پارٹی مسلسل چوتھی بار الیکشن جیتنے کے مقصد سے میدان میں اترے گی۔طویل عرصہ کے بعد یہ پہلی بار ہوگا جب مسٹر جان کی قیادت کے بغیر پارٹی انتخابی میدان میں اترے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.